فارم بھرنے کا طریقہ ویڈیو میں دیکھیں

درخواست فارم برائے شرکت امتحان داخلہ ڈپلومہ ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر-2026

مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر اور اس سے ملحقہ اداروں میں چلنے والے کورس ڈپلومہ ان انگلش لینگویج اینڈ لیٹریچر کے امتحان داخلہ میں وہی طلبہ شریک ہو سکتے ہیں جو کسی معتبر مدرسہ/ جامعہ سے فارغ التحصیل ہوں یا سال رواں عالمیت یا فضیلت کے امتحان میں شرکت کرنے والے ہوں۔

داخلہ امتحان میں شرکت کے مجاز وہ فارغین مدارس نہیں ہوں گے جنہوں نے اب سے تیں سال پہلے تعلیمی سلسلہ منقطع کر دیا ہے ۔

درخواست فارم آن لائن اردو میں ہی پر کریں، درخواست فارم کے تمام اندراجات صحیح اور درست لکھیں۔

امیدوار کو 200/- روپیے فیس کی ادائیگی کا اسکرین شاٹ اپلوڈ کرنا ضروری ہے ۔

مطلوبہ ادارہ کے لئے چار آپشن دیئے گئے ہیں، ان میں سے کم از کم تین ترجیحات پر کلک کریں ۔

ایڈمٹ کارڈ آپ کے فراہم کردہ ای میل پر ارسال کیا جائے گا ۔

برائے مہربانی فارم پر کرنا شروع کرنے سے پہلے اس اسکینر کے ذریعہ رجسٹریشن فیس دو سو روپیہ جمع کرکے اس کا پیمنٹ سلپ کا اسکرین شارٹ اپنے موبائل میں محفوظ کر لیں. آگے فارم جمع کرتے وقت اس کی ضرورت ہوگی.

محترم ناظم امتحان صاحب دامت برکاتہم،   مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر، ممبئی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بندہ دوسالہ انگریزی کورس ڈپلوما ان انگلش لینگو یج اینڈ لٹریچر کے مشترکہ امتحان داخلہ میں شرکت کا متمنی ہے۔ لہٰذا بندے کو امتحان میں شرکت کی اجازت دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

CEE 25/27
  • بنیادی تفصیلات
  • اپنا اداره منتخب کریں
  • دستاویزات آپ لوڈ کریں